فیکٹ چیک: کیا حارث رؤف اور مزنہ مسعود کے گھر واقعی بیٹاپیدا ہواہے؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Have Haris Rauf and Mazna Masood welcomed their first child?

پاکستانی کرکٹر حارث رؤف نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی جھوٹی خبروں پر سخت ردعمل دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک افواہ گردش کر رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حارث رؤف کی اہلیہ مزنہ مسعود نے اپنے پہلے بچے کو جنم دیا ہے۔

کچھ صارفین نے نوزائیدہ بچے کی تصویر بھی شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ حارث رؤف کا بیٹا ہے جس کی کرکٹر نے اب سختی سے تردید کردی ہے۔

 

اس تصویر کو متعدد سوشل میڈیا صارفین اور کچھ پیجز نے شیئر کیا جن میں ایکس صارف احتشام صدیق بھی شامل ہیں۔

25 جولائی کی رات حارث رؤف نے انسٹاگرام پر ایک خصوصی اسٹوری پوسٹ کی جس میں لکھا کہ ’’میرے بچے کی پیدائش کی خبر جھوٹی ہے۔ براہ کرم جعلی خبروں کو پھیلانے اور ان پر یقین کرنے سے گریز کریں۔

Have Haris Rauf and Mazna Masood welcomed their first child?

کرکٹر نے مزید لکھا کہ ’میری ذاتی زندگی سے متعلق کوئی بھی ایسی معلومات جو غیر تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ظاہر ہوتی ہے وہ صرف افواہ کے سوا کچھ نہیں ہو گی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ حارث رؤف نے اپنی دیرینہ دوست مزنہ مسعود ملک سے دسمبر 2022 میں شادی کی تھی۔

Related Posts