آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پاکستان کو پیسہ کب ملے گا؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

IMF Mission Chief Says Current Program Could Be Pakistan’s Last
SamaaTV

اسلام آباد/واشنگٹن :آئی ایم ایف اور پاکستان نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دوسرے اور آخری جائزے کے لیے عملے کی سطح پر ایک معاہدہ کرلیا ہے جس پر عملدرآمد آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔

آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حتمی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.1 بلین ڈالر تک رسائی حاصل ہو جائے گی، جو اگلے ماہ متوقع ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان میں نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد دوسرے جائزہ مشن کے وقت کو دیکھتے ہوئے ہم توقع کرتے ہیں کہ اپریل کے آخر میں آئی ایم ایف کے بورڈ کے ذریعہ جائزہ پر غور کیا جائے گا۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ کہ یہ معاہدہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور نگراں حکومت کی جانب سے حالیہ مہینوں میں مضبوط پروگرام کے نفاذ کے ساتھ ساتھ پاکستان کو استحکام سے مضبوط اور مستحکم کرنے کے لیے جاری پالیسی اور اصلاحات کی کوششوں کے لیے نئی حکومت کے ارادوں کو تسلیم کرتا ہے۔

Related Posts