برطانوی شاہی ادارے نے راحت فتح علی خان سے تعلق توڑ دیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

برطانوی بادشاہ چارلس کی چیرٹی برٹش ایشین ٹرسٹ نے راحت فتح علی خان سے تعلق توڑ دیا۔

ٹرسٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ راحت فتح علی خان کی تشدد والی ویڈیو دیکھ کر وابستگی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان برٹش ایشین ٹرسٹ نے کہا کہ حالات کچھ بھی ہوں، کسی بھی قسم کا تشدد ناقابلِ برداشت ہے، بدسلوکی کے سخت خلاف ہیں۔

واضح رہے کہ برٹش ایشین ٹرسٹ کی بنیاد کنگ چارلس نے رکھی تھی۔

کنگ چارلس نے 2017 میں ٹرسٹ کے عشائیہ میں راحت فتح علی خان کو برٹش ایشین ٹرسٹ کا سفیر مقرر کیا تھا۔

Related Posts