ماریہ ملک کی نئی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماریہ ملک کی نئی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم
ماریہ ملک کی نئی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ماریہ ملک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

ماریہ ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پردلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک آواز آتی ہے جس میں کوئی شخص انہیں پرپوز کرتا ہے۔

ماریہ ملک جواب دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ ”I love my self“ شکریہ شکریہ۔۔ ماریہ ملک نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ڈرامہ شوٹنگ۔‘

اداکارہ کی جانب سے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی ہے جسے ہزاروں کی تعداد میں ان کے مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ہزاروں میں ہے اور وہ اکثر مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Related Posts