سان فرانسسکو: بھارت کے یوم جمہوریہ پر سکھوں کا احتجاج، ترنگا نذرِ آتش

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں سکھوں کی بڑی تعداد نے بھارتی قونصلیٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی قونصلیٹ کے سامنے خالصتان کے جھنڈے لہرائے۔مظاہرے میں خواتین اور بچوں سمیت سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

سکھ کمیونٹی نے مظاہرے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف نعرے لگائے گئے اور بھارتی پرچم (ترنگا) نذر آتش کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ سان فرانسسکو میں سکھوں کے لیے علیحدہ وطن کے مطالبے کے لیے خالصتان کا ریفرنڈم بھی 28 جنوری کو منعقد ہوگا۔

واضح رہے کہ بھارت کے یوم جمہوریہ کو مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پوری دنیا میں رہنے والے کشمیری ہر سال یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔

Related Posts