جاناں ملک نے طویل عرصے بعد ویڈیو شیئر کردی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جاناں ملک نے طویل عرصے بعد ویڈیو شیئر کردی
جاناں ملک نے طویل عرصے بعد ویڈیو شیئر کردی

گزشتہ چند برسوں سے معروف پاکستانی اداکارہ جاناں ملک نے ٹی وی اسکرین سے دوری اختیار کی ہوئی ہے،یہی نہیں انہوں نے اپنے کاروبار سے بھی دوری اختیار کی ہوئی ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاناں ملک نےحال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی اور اپنے مداحوں سے سوال کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jana Malik (@iamjanamalik)

ماضی کی معروف اداکارہ جاناں ملک ان دنوں کینیڈا کے شہر وینکوور میں موجود ہیں جہاں وہ سردی اور برفباری سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں شدید برفباری کے دوران خریداری کر کے واپس گھر جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے ویڈیو میں اپنے چاہنے والوں سے سوال کیا کہ ’برفباری کے لیے کون سا لفظ استعمال کرتے ہیں کہ برفباری زیادہ ہو رہی ہے یا برفباری تیز ہو رہی ہے۔

Related Posts