افغانستان میں ٹی ٹی پی دہشت گردوں کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں اور تربیتی مراکز کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے۔

افغانستان کے علاقے کنڑ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں نے مدرسے کی دستاربندی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں دہشت گرد عظمت لالا اور مولوی فقیرکی موجودگی بھی دیکھی جاسکتی ہے۔

دستاربندی کی تقریب میں متعدد افغان رہنماؤں بھی نے شرکت کی۔ ترجمان افغان طالبان کے مطابق افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے کوئی ٹھکانے نہیں۔

مگر حقیقت یہ ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرتی ہے جس کا افغان حکام کوبخوبی علم ہے۔

کالعدم ٹی ٹی پی کی پاکستان کےخلاف دہشتگرد کارروائیوں کی بنیادی وجہ افغان طالبان کا انہیں محفوظ پناہ گاہیں مہیا کرنا ہے۔

Related Posts