ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 450 روپے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونا 386 روپے اضافے سے 1 لاکھ 86 ہزار 814 روپے کا ہوگیا۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 7 ڈالرز اضافے سے 2075 فی اونس کی سطح تک آگیا۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 2650 روہے پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مندی کا رجحان رہا،مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا۔

کے ایس ای 100انڈیکس ایک موقع پر تیزی کے باعث 65 ہزار 173 پوائنٹس پر بھی ٹریڈ ہوا۔ کارو بار کے اختتام پر 368 پوائنٹس کی مندی۔

کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 64 ہزار269 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں 13 ارب روپے مالیت 38 کروڑ حصص کا کاروبار ھوا۔

سولر پینل کے بعد سولر پینٹ کی انتہائی سستی ٹیکنالوجی آگئی

مارکیٹ میں 95 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ 246 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔

Related Posts