پاکستان کیخلاف سیریز: نیوزی لینڈ کا ایک اور اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کیخلاف سیریز: نیوزی لینڈ کا ایک اور اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر
پاکستان کیخلاف سیریز: نیوزی لینڈ کا ایک اور اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں شامل کیوی کرکٹر انجری کا شکار ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹر جوش کلارکسن سپر سمیش میں کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے جس کے بعد وہ پاکستان کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ میں شامل نہیں ہوں گے۔

نیوزی لینڈ ٹیم مینجمنٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کرکٹر جوش کلارکسن کی جگہ سینٹرل سٹیگز ول ینگ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ کپتان کین ولیمسن پاکستان کیخلاف تیسرے میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے، انکی جگہ سٹیگز کو تیسرے میچ میں پلئینگ الیوں میں جگہ دی گئی تھی۔

قومی خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہوگا

اس سے قبل سیریز کے پہلے ٹی20 میچ سے قبل آل راؤنڈر مچل سینٹنر کوویڈ-19 وائرس کا شکار ہوکر میچ سے باہر ہوگئے تھے۔

Related Posts