سعودی عرب: موسمیات کے قومی مرکز نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی عرب: موسمیات کے قومی مرکز نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا
سعودی عرب: موسمیات کے قومی مرکز نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا

سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اس سال موسم سرما میں الشرقیہ، القصیم، مدینہ منورہ، حائل اور شمالی حدود ریجنوں میں بارش معمول سے زیادہ ہو گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ تبوک، الجوف اور شمالی حدود ریجنوں میں معمول سے زیادہ بارشیں فروری میں ہوں گی جبکہ ’ریاض، الشرقیہ اور حائل ریجنوں کے بعض علاقوں میں جنوری کے دوران بارشیں معمول سے زیادہ ہوگی۔

موسمیات کے قومی مرکز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’سعودی عرب کے دیگر علاقوں میں موسم سرما کی بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی۔‘

قومی مرکز کے مطابق فروری میں مملکت کے تمام علاقوں میں درجہ حرارت 70 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔قومی مرکز کے مطابق جنوری میں درجہ حرارت مملکت کے تمام علاقوں میں 50 سے 70 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔

ایکواڈور میں خانہ جنگی کی صورتحال، فوج طلب

ریاض، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، القصیم اور الشرقیہ ریجنوں کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت صرف ایک ڈگری زیادہ ہوگا۔بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت کا اوسط معمول سے زیادہ ہوگا۔

Related Posts