صوابی میں فائرنگ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صوابی میں فائرنگ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق
صوابی میں فائرنگ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر صوابی میں فائرنگ کے نتیجے میں تحریکِ انصاف کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوابی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تحریکِ انصاف کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہوگئے۔ صوابی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔

[visual-link-preview encoded=”eyJ0eXBlIjoiaW50ZXJuYWwiLCJwb3N0IjoxODU1MjQsInBvc3RfbGFiZWwiOiJQb3N0IDE4NTUyNCAtINmGINmE24zar9uMINin2YXbjNiv2YjYp9ixINmC2YjZhduMINin2LPZhdio2YTbjCDYp9iz2YTZhSDYqNmE24zYr9uMINm+2LEg2YHYp9im2LHZhtqvINiMINi02K/bjNivINiy2K7ZhduMIiwidXJsIjoiIiwiaW1hZ2VfaWQiOjE4NTUyNSwiaW1hZ2VfdXJsIjoiaHR0cHM6Ly9tbW5ld3MudHYvdXJkdS93cC1jb250ZW50L3VwbG9hZHMvMjAyNC8wMS9Bc2xhbS1CYWxlZGktMzAweDI1MC5qcGciLCJ0aXRsZSI6ItmGINmE24zar9uMINin2YXbjNiv2YjYp9ixINmC2YjZhduMINin2LPZhdio2YTbjCDYp9iz2YTZhSDYqNmE24zYr9uMINm+2LEg2YHYp9im2LHZhtqvINiMINi02K/bjNivINiy2K7ZhduMIiwic3VtbWFyeSI6Itiz2KfYqNmCINiz24zZhtuM2bnYsSDYp9mI2LEg2YXYs9mE2YUg2YTbjNqvINmGINqp24wg2LfYsdmBINiz25Ig2YLZiNmF24wg2KfYs9mF2KjZhNuMINqp25Ig2KfZhduM2K/ZiNin2LEg2KfYs9mE2YUg2KjZhNuM2K/bjCDYqNmE2Yjahtiz2KrYp9mGINqp25Ig2LTbgdixINiq2LHYqNiqINmF24zauiDZhtin2YXYudmE2YjZhSDYp9mB2LHYp9iv2qnbjCDZgdin2KbYsdmG2q8g2LPbkiDYstiu2YXbjCDbgdmI2q/YptuS25QgIiwidGVtcGxhdGUiOiJzcG90bGlnaHQifQ==”]

پولیس کا کہنا ہے کہ صوابی اڈہ میں موٹر سائیکل سواروں نے شاہ خالد کی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا اور تحریکِ انصاف کے مقامی رہنما شاہ خالد کو قتل کردیا۔مسلح ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔ 

خیال رہے کہ اس سے قبل سابق سینیٹر اور مسلم لیگ (ن) کی طرف سے قومی اسمبلی کے امیدوار اسلم بلیدی بلوچستان کے شہر تربت میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے۔

گزشتہ روز سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنرکیچ حسین جان کا کہنا تھا کہ تربت میں مین روڈ پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اسلم بلیدی زخمی ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنرکیچ حسین جان کا کہنا تھا کہ اسلم بلیدی سابق صوبائی وزیر اور سینیٹر بھی رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنرکیچ کے مطابق اسلم بلیدی این اے 258 سے الیکشن میں امیدوار ہیں۔

Related Posts