اسٹاک مارکیٹ میں 250 پوائنٹس کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 250 پوائنٹس کی کمی
اسٹاک مارکیٹ میں 250 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کی دوران 250 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

مندی کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس 64 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا۔کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 63 ہزار 919 پوائنٹس پر بند ھوئی ۔مارکیٹ میں 17 ارب روپے مالیت کے 63 کروڑ حصص کا کاروبار ھوا

دوسری جانب ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے، مقامی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار سے زائد ہوگئی۔

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی بیشی جاری ہے، عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی جس کے ردِ عمل کے طور پر مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی۔

سونے کی قیمت میں معمولی کمی، نئی قیمت 2لاکھ 16ہزار سے زائد

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کی کمی دیکھی گئی، سونے کی نئی قیمت 2 ہزار 47 ڈالر تک آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹس میں 24 قیراط سونا فی تولہ 300 روپے کم میں فروخت ہونے لگا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی کے بعد سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب فی 10 گرامم سونا 257 روپے کم پر فروخت ہونے لگا جس کی نئی قمیت 1لاکھ 85ہزار 271روپے ہوگئی۔

Related Posts