سندھ میں اسکولوں کے صبح کے اوقات 9 بجے کردئیے گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
لاہور میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

کراچی: سندھ میں اسکولوں کے صبح کے اوقات 9 بجے کردئیے گئے ہیں۔ سیکریٹری تعلیم سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں سرکاری اور نجی اسکولوں کے صبح کے اوقات صبح 9 بجے کردئیے گئے ہیں۔ سیکریٹری تعلیم سندھ شیریں مصطفیٰ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

[visual-link-preview encoded=”eyJ0eXBlIjoiaW50ZXJuYWwiLCJwb3N0IjoxODQ2ODcsInBvc3RfbGFiZWwiOiJQb3N0IDE4NDY4NyAtINin2LPaqdmI2YQg2qnYp9mE2KzYsiDaqduMINiz2LHYr9uM2YjauiDaqduMINqG2r7ZuduM2YjauiDZhduM2rog2KfYttin2YHbgdiMINmG2YjZuduMINmB2qnbjNi02YYg2KzYp9ix24wiLCJ1cmwiOiIiLCJpbWFnZV9pZCI6MTg0NjkyLCJpbWFnZV91cmwiOiJodHRwczovL21tbmV3cy50di91cmR1L3dwLWNvbnRlbnQvdXBsb2Fkcy8yMDIzLzEyL3dpbnRlci12YWNhdGlvbnMtMzAweDI1MC5qcGciLCJ0aXRsZSI6Itin2LPaqdmI2YQg2qnYp9mE2KzYsiDaqduMINiz2LHYr9uM2YjauiDaqduMINqG2r7ZuduM2YjauiDZhduM2rog2KfYttin2YHbgdiMINmG2YjZuduMINmB2qnbjNi02YYg2KzYp9ix24wiLCJzdW1tYXJ5Ijoi2b7Zhtis2KfYqCDaqduSINin2LPaqdmI2YTYsiDYp9mI2LEg2qnYp9mE2KzYsiDZhduM2rog2YXZiNiz2YUg2LPYsdmF2Kcg2qnbjCDahtq+2bnbjNmI2rog2YXbjNq6INin2LbYp9mB25Ig2qnYpyDYp9i52YTYp9mGINqp2LHYr9uM2Kcg2q/bjNin25QiLCJ0ZW1wbGF0ZSI6InNwb3RsaWdodCJ9″]

نوٹیفکیشن کا اطلاق کراچی کے نجی یا سرکاری اسکولوں پر نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ سندھ میں سرکاری اسکولوں کے اوقات سردیوں کے پیشِ نظر تبدیل کیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل پنجاب کے اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان کیا گیا تھا۔متعلقہ محکمے نے اسکولز اور کالجز کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد دسمبر کے دوران محکمہ اسکولز اور کالجز نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ 9 جنوری تک اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی۔

Related Posts