آخری ٹیسٹ سے قبل ڈیوڈ وارنر کی قیمتی چیز کو چرا لیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آخری ٹیسٹ سے قبل ڈیوڈ وارنر کی قیمتی چیز کو چرا لیا گیا
آخری ٹیسٹ سے قبل ڈیوڈ وارنر کی قیمتی چیز کو چرا لیا گیا

سڈنی ٹیسٹ میچ میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا اختتام کرنے والے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا آخری ٹیسٹ میچ سے قبل قیمتی چیز چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

آسٹریلیا کے ریکارڈ ساز اوپنر ڈیوڈ وارنر جو سڈنی ٹیسٹ کے ساتھ ہی اپنے ٹیسٹ کیریئر کا اختتام کر رہے ہیں تاہم اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ سے قبل انہیں دھچکا پہنچا ہے کیونکہ کوئی وارنر کا کیپ چرا کر فرار ہوگیا ہے۔

اس کی اطلاع ڈیوڈ وارنر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے دی جس میں انہوں نے ہیٹ چوری کرنے والے چوروں کو انوکھی پیشکش بھی کر دی۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، ابرار احمد اسکواڈ میں شامل نہ ہوسکے

ایکس پر اپنے پوسٹ پیغام میں ڈیوڈ وارنر نے ہیٹ چوری ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ بیگی گرین کیپ میرے دل کے بہت قریب ہے۔ برائے مہربانی اسے واپس کر دیں۔

Related Posts