جاپان میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جاپان میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری
جاپان میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

جاپان کے شمال وسطی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے بعد سونامی کی وارنگ جاری کردی گئی۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان میں زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی۔ مغربی ساحلی علاقوں کیلئے سونامی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

جاپان میں زلزلے کے بعد شہریوں کو بلند مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جاپانی حکام نے شہریوں کو ساحلی علاقے فوری خالی کرنے کا حکم دیا ہے، 5 میٹر تک بلند لہریں ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کاخدشہ ہے۔

وسطی ایشیائی ریاست قازقستان کا طالبان حکومت کے متعلق بڑا اعلان

جاپانی حکام نے نیاگی اور فوکو شیما کیلئے سونامی وارننگ جاری کی ہے، اس کے علاوہ یاماگاٹا، یشی کاوا، نیگاٹا کیلئے سونامی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

Related Posts