نیو ایئر نائٹ، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیو ایئر نائٹ، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
نیو ایئر نائٹ، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا عندیہ دیدیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی خادم حسین رند نے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے مقدمات درج کیے جائیں گے جن میں اقدام قتل کی دفعات شامل کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سال نو کی تقریبات سادگی سے منانے کا اعلان کیا تھا۔

نئے سال کے جشن پر پابندی، کراچی میں دفعہ 144 نافذ کرنیکا اعلان

یہ اعلان سامنے آنے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے سال نو پر ہر قسم کی آتش بازی کے اجازت نامے منسوخ کر دیے تھے۔

Related Posts