پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھنے کو ملا، 100 انڈیکس 746 پوائنٹس اضافے سے 62451 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3992 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 58758 رہی۔

100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 62750 رہی، بازار میں ایک ہفتے میں 2.60 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید کم ہوگئی

شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 70 ارب روپے رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 115 ارب روپے بڑھ کر 9062 ارب روپے ہے۔

Related Posts