حرا عمر کی بولڈ تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کم عُمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ حرا عمر بولڈ ڈریسنگ پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

حرا عمران دِنوں مالدیپ میں موجود ہیں جہاں وہ سہانے موسم سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔ اداکارہ نے مالدیپ سے چھٹیاں منانے کے دوران لی گئی چند تصاویرمداحوں کے ساتھ شیئرکی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ کو سلِیو لیس سفید شرٹ کے ساتھ جینز شارٹ زیب تن کیے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ دوسری طرف تصاویر سامنے آتے ہی بولڈ ڈریسنگ پر صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

 

 

 

ایک صارف نے لکھا کہ ’کیا آپ مسلمان ہیں؟‘

 

 

ایک صارف نے تو اداکارہ کو ’کرسچن‘ کہہ ڈالا۔

 

 

ایک صارف نے اداکارہ کو اسرائیل کی مذمت نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنادیا۔

 

 

ایک صارف نے اداکارہ کو اَن فالو کرنے کا کہہ دیا۔

 

 

ایک صارف نے لکھا کہ ’شرم کرو کچھ‘۔

 

 

حرا عمر نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ہی ڈراما انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔ اداکارہ نے ’میرے ہمسفر‘، ’میرے ہی رہنا‘ اور ’جیسی آپکی مرضی‘ جیسے مشہور ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری سے اپنے مداحوں کو محظوظ کیا ہے۔

Related Posts