غیر ملکی ٹیلی کام کمپنیاں پاکستان سے کاروبار کیوں سمیٹ رہی ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

غیر ملکی ٹیلی کام کمپنیاں پاکستان سے کاروبار سمیٹ رہی ہیں؟
غیر ملکی ٹیلی کام کمپنیاں پاکستان سے کاروبار سمیٹ رہی ہیں؟

مختلف غیر ملکی ٹیلی کام کمپنیو ں نے پاکستان سے اپنا کاروبار سمیٹتے ہوئے واپسی کا راستہ اختیار شروع کردیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشہور ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار نے اپنے 100 فیصد شیئرز پی ٹی سی ایل کو فروخت کردیئے ہیں۔

ٹیلی کام سیکٹر کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کاروباری ادارے خیرات کی بنیاد پر نہیں چل سکتے، قطر ٹیلی کام اور عمان ٹیلی کام کمپنیوں نے پاکستان میں ورلڈ کال اور وائی ٹرائب جیسے منصوبوں پر سرمایہ کاری کی مگر ریگولیٹری نظام کی خرابی کی وجہ سے اپنی سرمایہ کاری نکال کر پاکستانی مارکیٹ سے دور جانے کو ترجیح دی۔

ماہرین کے مطابق پاکستانی حکومت نے ان غیر ملکی ٹیلی کام کمپنیوں کو فریکونسی دینے پر بھی تیار نہیں تھی۔

کیا آپ یوٹیوب کی یہ خفیہ ٹِرک جانتے ہیں؟

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی ٹیلی کام کمپنی نے پاکستان سے اپنا کاروبار سمیٹتے ہوئے واپسی کا راستہ اختیار کیا ہو، اس سے قبل وارد ٹیلی کام نے بھی پاکستان میں اپنے شیئرز جاز کو فروخت کرکے واپسی کا راستہ چن لیا تھا۔

Related Posts