اداکارہ ایمن سلیم نے نیا سفر شروع کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خوبرو اداکارہ ایمن سلیم اور کامران ملک رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ایمن سلیم نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی اطلاع دی۔

ایمن سلیم نے لکھا کہ ’یہ ہے میرا ہمیشہ کے لیے، الحمدللہ۔’

 

 

اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شادی کی تاریخ 22 دسمبر 2023 درج کی۔

اداکارہ کے مینجر خاور بیدی نے بھی اداکارہ کے نکاح کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کیں اور انہوں نے ایمن سلیم کے شریک حیات کا نام بھی بتایا۔

خاور بیدی نے ایمن سلیم کے شریک حیات کا نام کامران ملک بتایا، تاہم انہوں نے ان سے متعلق مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں کہ وہ کون ہیں اور کیا کرتے ہیں۔

Related Posts