پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,800 روپے کا اضافہ ہوگیا، آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 219,800 روپے پر فروخت ہوا جبکہ گزشتہ کاروباری روز اس کی قیمت 218,000 روپے تھی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت بھی 1543 روپے اضافے سے 186,900 روپے سے بڑھ کر 188,443 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 171,325 روپے سے بڑھ کر 172,740 روپے ہو گئی۔

فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ بالترتیب 2,650 روپے اور 2,271.94 روپے میں فروخت ہوئی۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ 5ماہ میں پاکستانیوں نے کتنے ارب روپے کی چائے پی؟

ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2,055 ڈالر سے بڑھ کر 2,074 ڈالر ہو گئی۔

Related Posts