اقوام متحدہ کا بھوک سے بلکتے فلسطینی بچوں کے ساتھ سنگین مذاق

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسرائیلی مظالم کے باعث غزہ میں کھانے پینے کا شدید فقدان ہے۔ اسرائیل کی لگائی گئی پابندیوں نے وہاں کی صورتحال کو مزید بدتربنادیا ہے۔

ایسے میں ایک فلسطینی صحافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تصویر شیئر کی ہے، جس میں بچوں کے کھلونے موجود ہیں جو کھانے پینے کی اشیاء کی طرح ہیں۔

ان کھلونوں میں دودھ کا پیکٹ، چکن نگٹس، برگر، آئس کریم اور فرنچ فرائز دیکھے جاسکتے ہیں۔

فلسطینی صحافی نے اقوامِ متحدہ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’اقوام متحدہ نے ہمارے بچوں کو اصلی کھانا دینے کے بجائے یہ کھلونے دیے ہیں‘۔

Related Posts