ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو فیمیل کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

7 ویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی آرزو اور لائبہ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والی 7 ویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی آرزو  نے 66 کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

بھارت کے ریاستی انتخابات میں ایک بار پھر بی جے پی نے میدان مار لیا

آرزو نے  پہلی فائٹ میں بھارت اور فائنل میں نیپال کی کراٹے کاز کو شکست دی۔

اس کے علاوہ ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں ہی پاکستان کی لائبہ ضیاء نے 50 کلو گرام کیٹیگری مائنس کلاس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

لائبہ ضیاء نے پہلی فائٹ میں سری لنکا، دوسری فائٹ میں نیپال اور فائنل میں بھارت کی کراٹے کاز کو ہرایا۔

Related Posts