تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 3 سگے بھائی جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 3 سگے بھائی جاں بحق
تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 3 سگے بھائی جاں بحق

نواب شاہ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 3 سگے بھائی لقمہ اجل بن گئے، جبکہ ایک ایک بھائی شدید زخمی ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوابشاہ کے علاقے سرہاڑی لنک روڈ پر حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے تین سگے بھائیوں کو کچل دیا جو کہ موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے تینوں سگے بھائیوں کی لاشوں اور زخمی ہونے والے شخص کو سکرنڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آزادکشمیر: کوسٹر حادثے میں 2 افراد جاں بحق ، دو زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ شمن خاصخیلی، 40 سالہ گلشیر خاصخیلی،24 سالہ منور خاصخیلی شامل ہیں، جبکہ آصف خاصخیلی زخمی ہوا ہے، چاروں بھائی محنت مزدوری کیلئے جا رہے تھے۔پولیس نے ٹرک کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

Related Posts