کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں سرفراز کی کپتانی پر تلوار لٹکنے لگی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں سرفراز احمد کی کپتانی کو خطرات لاحق ہوگئے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مینجمنٹ نے کپتان بدلنے پر غور شروع کردیا ہے اور کہا جارہا ہے کہ پی ایس ایل 9 میں سرفراز احمد بطور کھلاڑی گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔نئے کپتان کے لیے مینجمنٹ کی جانب سے مشاورت کا عمل شروع ہوچکا ہے۔

‘ہنی مون گروپ آسٹریلیا پہنچ گیا’ سوشل میڈیا صارفین پاکستانی ٹیم پر کیوں غصہ ہیں؟

واضح رہے کہ سرفراز احمد نے مسلسل آٹھ سیزن میں گلیڈی ایٹرز کی قیادت کی اور ان کی کپتانی میں گلیڈی ایٹرز نے تین فائنل کھیلے ایک ٹائٹل اپنے نام کیا۔

یاد رہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا پلیئر ڈرافٹ بدھ 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ تقریب کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Related Posts