نور ظفر خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نور ظفر خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

اداکارہ نور ظفر خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں میک اپ کرتے ہوئے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

نور ظفر خان نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں نیل پالش کی ایموجی بنائی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Noor Zafar Khan (@noorzafarkhan)

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے دیکھ چکے ہیں، جبکہ تصاویر پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’ماشا اللہ، بہت پیاری لگ رہی ہیں۔‘دوسرے مداح نے پوچھا کہ ’اچھی لگ رہی ہیں، لگ رہا ہے کہ نیا ہیئر اسٹائل اپنایا ہے۔‘

گرین انٹرٹینمنٹ پر ریلیز ہونے والے 5 ڈراموں کی فہرست سامنے آگئی

نور ظفر خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے چاہنے والوں کی خوب پذیرائی ملتی ہے۔

Related Posts