ثانیہ مرزا ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا محور بن گئیں

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ثانیہ مرزا ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مہور بن گئیں
ثانیہ مرزا ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مہور بن گئیں

سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں، جس پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے، جبکہ سابق ٹینس اسٹار تصاویر میں مسکرا رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ثانیہ مزا کا اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں کہنا تھا کہ ”آپ اتنے اچھے ہیں جیسا آپ لوگوں کے ساتھ سلوک کرتے ہیں“۔۔

عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر رضوان اور شاداب کا ردعمل

ثانیہ مرزا نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی تصاویر پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts