اسٹاک مارکیٹ میں 539 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 539 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 539 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس مانیٹری پالیسی کے اعلان سے قبل 539 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا۔

تجارتی سیشن ختم ہونے کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ایس ای 100انڈیکس پورے سیشن کے دوران مثبت زون میں رہا، بند ہونے پر 539.09 پوائنٹس فیصد اضافے کے ساتھ 51,482.93 پر بند ہوا۔

گیس صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، قیمتوں میں اضافہ فی الحال روک دیا گیا

کاروبار کے دوران پاور، فرٹیلائزر، سیمنٹ، اور بینکنگ سیکٹر کے اسٹاک نے مثبت کردار ادا کیا کیونکہ HUBC، DAWH، LUCK، UBL، اور MEBL نے مجموعی طور پر 267 پوائنٹس کا اضافہ کیا۔

Related Posts