سنی دیول اور بوبی دیول ’کافی ود کرن‘ میں ایکساتھ شرکت کرینگے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کرن جوہر کے پروگرام کافی ود کرن کے 8 ویں سیزن کی دوسری قسط میں سنی دیول اور بوبی دیول شرکت کرینگے۔

شو کی پہلی قسط میں دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے شرکت کی تھی، جوکہ وائرل ہوئی تاہم اب اس کی اگلی قسط کا ٹیزر سامنے آگیا ہے جس میں مہمان سنی دیول اور بوبی دیول ہونگے۔

ٹیزر میں کرن جوہر کو سنی دیول کو غدر 2 کی کامیابی پر مبارکباد دیتے اور اس فلم کے حوالے سے گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Disney+ Hotstar (@disneyplushotstar)

ٹیزر میں کرن جوہر نے سنی دیول کے بارے میں یہ بھی انکشاف کیا کہ کون جانتا ہوگا کہ وہ آدمی جو ہاتھ سے پورے ملک کو تباہ کرسکتا ہے وہ ٹیڈی بیئر بھی ہوسکتا ہے۔

کافی وِد کرن کے آٹھویں سیزن کی دوسری قسط 2 نومبر کو ڈزنی + پر پیش کی جائےگی۔

واضح رہے کہ کافی ود کرن کا آغاز نومبر 2004 میں ہوا تھا جو ہندی زبان کے طویل ترین ٹاک شوز میں شامل سمجھا جاتا ہے۔

Related Posts