کیا پارک سیو جون کی فلم ’دی مارول‘ کوریا میں 2 دن پہلے ریلیز ہوگی؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مارول اسٹوڈیوز کی ایکشن سے بھرپور فلم دی مارول اگلے مہینے سینما میں ریلیز ہوگی۔

فلم 10 نومبر کو سینما میں ریلیز ہوگی اور ایسی توقع کی جارہی ہے کہ فلم کو کوریا میں 2 روز قبل ریلیز کیا جائے گا۔ والٹ ڈزنی کمپنی کوریا کے مطابق، فلم کو جنوبی کوریا میں مقامی طور پر 8 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا، جس میں مرکزی پوسٹر اور فائنل ٹریلر دکھایا جائے گا۔

فلم 2019 کی ’کیپٹن مارول‘ کا سیکوئل ہے۔ فلم میں بری لارسن جو کیپٹن مارول ہیں، وانڈا ویژن سے ایم سی یو کی اسٹار لاشانہ لنچ اور مارول کی اسٹار ایمان ویلانی کے ہمراہ سُپر ہیرو کے کردار میں نظر آئینگی۔

مارول اسٹوڈیوز نے فلم ’دی مارول‘ کو انتہائی کم بجٹ میں تیار کیا، رپورٹ

فلم میں مس مارول کو اپنی شناخت کو دوبارہ حاصل کرتے اور سپریم انٹیلی جنس سے بدلہ لیتے دیکھا جائے گا۔

فلم میں ساگر شیخ، زینوبیا شراف اور موہن کپور کمالا کے خاندان کے طور پر دوبارہ نظر آئینگے۔ فلم کی کاسٹ میں کورین اداکار پارک سیو جون بھی شامل ہیں۔

Related Posts