ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملا، گزشتہ دنوں سونے کی قیمتیں کم ہونے کے باعث خریداری میں تیزی دیکھنے میں آئی۔

اطلاعات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ کا رجحان رہا، جس کے بعد سونا 2ہزار400روپے مہنگا ہوگیا۔

سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 88 سے بڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار 400 روپے پر پہنچ گیا۔

صرافہ بازار کے عہدیداران کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہونے کے باعث سونے کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

10 گرام سونا 2ہزار 837روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 63 ہزار 237 روپے پر پہنچ گیا۔جبکہ جانب عالمی مارکیٹ میں 3ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1811 ڈالر کا ہے۔

Related Posts