شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے
شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے

اسلام آباد: بلوچستان سے سینیٹر انوارالحق کاکڑ کی ملک کے نگراں وزیراعظم کے طور پر نامزدگی کے بعد سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس سے لاہور روانہ ہوگئے۔

قومی اسمبلی 09 اگست کو تحلیل ہو گئی تھی تاہم نگراں وزیر اعظم کے نام کو حتمی شکل دینے کے لیے شہباز شریف مزید 3 روز تک وزیر اعظم ہاؤس میں موجود رہے۔

شہباز شریف اور راجہ ریاض دونوں نے اس اہم عہدے کے لیے نام فائنل کرنے کے لیے کئی ملاقاتیں کیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔

مزید پڑھیں:انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیرِاعظم اتفاق

عبوری وزیراعظم کے لیے نام کا انتخاب کرنے کے بعد شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوئے اور خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔

Related Posts