آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، کین ولیمسن پہلی پوزیشن پر آگئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں سے چھٹے نمبر پر آگئے۔

نیوزی لینڈ کین ویلمسن ایک درجے بہتری کے بعد پہلی پوزیشن پر آگئے، انگلینڈ کے جو روٹ چار درجے تنزلی کے بعد پہلی سے پانچویں پوزیشن پرآگئے۔

آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ چاردرجے بہتری کے بعد دوسری پوزیشن پر آگئے، اسٹیو اسمتھ نے ورلڈ ٹیسٹ اور ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

محمد عامر کی ٹیم میں واپسی ہوگی یا نہیں؟ کرکٹر کا بیان سامنے آگیا

دوسری جانب آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ بولنگ فہرست میں بھارت کے ایشوین بدستورپہلے نمبر پر موجود ہیں، آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمینز دو درجے بہتری کے بعد دوسرے نمبر پرآگئے۔

جنوبی افریقہ کے رابادا تیسرے نمبرپرموجود ہیں، انگلینڈ کے جیمز ای ڈرسن دو درجے تنزلی کے بعد دوسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے۔ پاکستان کے شاہین آفریدی کی رینکنگ میں ایک درجے بہتری آئی ہے۔

Related Posts