جاپانی کمپنی کی کراچی کے ساحل سمندر پر فیری سروس شروع کرنے کی تجویز

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جاپان کی کمپنی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دو دریاسے پورٹ قاسم تک فیری سروس شروع کرنے کی تجویز دی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے جاپانی کمپنی کے سینیئر جنرل منیجر (جی ایم) سینٹرل ایشیا و مڈل ایسٹ نے ملاقات کی جس میں واٹر اسپورٹس کے مختلف منصوبے شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

حیران کن: کیا آپ جانتے ہیں چار ایسے ممالک بھی ہیں جہاں لوگوں سے زیادہ گاڑیاں ہیں؟

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھاکہ کینجھر، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراجز پر واٹر اسپورٹس کے منصوبے شروع کرنا چاہتے ہیں۔

ملاقات کے دوران جاپانی کمپنی کے جی ایم نے دو دریا سے پورٹ قاسم تک فیری سروس شروع کرنے کی تجویز دی اور کہاکہ اپنی تجاویز لکھ کر سندھ حکومت کو پیش کریں گے۔

اس پر مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہا کہ جاپانی کمپنی، سندھ انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ اور محکمہ سیاحت اجلاس کرے جس میں طےکریں کن مقامات پر واٹر اسپورٹس اورفیری سروس شروع ہوسکتی ہے۔

Related Posts