فلسطینی صدر محمود عباس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صہیونی فورسز کے بڑے حملے کے بعد اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی روابط معطل کر دیے ہیں۔
صدرعباس نے یہ فیصلہ فلسطینی اتھارٹی کے دیگر رہ نماؤں کے ساتھ اجلاس کے بعد کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
چین کی مغربی ملکوں میں جاری اسلاموفوبیا کی شدید مذمت
انھوں نے ماضی میں بھی متعدد مرتبہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تشدد کے واقعات کے دوران میں اسرائیل کے ساتھ روابط کو عارضی طور پر معطل کیا ہے۔