مکہ مکرمہ کا سفر: حج 2023کی تصویری جھلکیاں

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مکہ مکرمہ کا سفر: حج 2023کی تصویری جھلکیاں
مکہ مکرمہ کا سفر: حج 2023کی تصویری جھلکیاں

حج کا سفر شروع ہو گیا ہے، سفید لباس پہنے ہوئے خوش نصیب مسلمان کعبہ کے گرد چکر لگا رہے ہیں، جو کہ اسلام کے مقدس ترین مقام کا مرکز ہے، ان کی دعائیں فضا میں گونج رہی ہیں۔

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں اتوار کو سالانہ حج کا آغاز خانہ کعبہ کے طواف کے ساتھ ہوا، جس میں حاضری کے تمام ریکارڈ ٹوٹنے کی توقع ہے۔

Muslim pilgrims perform the Umrah at the Holy Kaaba, as they start arriving to perform the annual haj at the Grand Mosque, in the holy city of Mecca, Saudi Arabia, June 25, 2023. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany
25 جون 2023 کو سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں واقع عظیم الشان مسجد الحرام میں سالانہ حج ادا کرنے کے لیے پہنچنے کے ساتھ ہی زائرین کعبہ میں عمرہ ادا کر رہے ہیں۔ REUTERS/محمد عبد الغنی

A Muslim pilgrim visits Mount Al-Noor, where Muslims believe Prophet Mohammad received the first words of the Koran through Gabriel in the Hira cave, in the holy city of Mecca, Saudi Arabia, June 24. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany
 ایک مسلم زائر کوہ النور میں موجود ہے، جہاں مسلمانوں کا خیال ہے کہ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ، غار حرا میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن کی پہلی وحی نازل ہوئی تھی۔ REUTERS/محمد عبد الغنی

Muslim pilgrims perform the Umrah at the Holy Kaaba, as they start arriving to perform the annual Haj at the Grand Mosque, in the holy city of Mecca, Saudi Arabia, June 25. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany
سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں واقع عظیم الشان مسجد الحرام میں سالانہ حج ادا کرنے کے لیے پہنچتے ہی مسلمان زائرین خانہ کعبہ میں عمرہ کررہے ہیں۔ REUTERS/محمد عبد الغنی

Doves fly around Muslim pilgrims outside the holy Kaaba, as people start arriving to perform the annual Haj in the Grand Mosque, in the holy city of Mecca, Saudi Arabia, June 24. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany
مقدس کعبہ کے باہر کبوتر مسلمان زائرین کے گرد اڑ رہے ہیں، جب لوگ 24 جون کو سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں واقع عظیم الشان مسجد الحرام میں سالانہ حج کے لیے پہنچنا شروع کر رہے ہیں۔ REUTERS/محمد عبد الغنی

A Sudanese Muslim family walk outside the holy Kaaba, as they arrive from Sudan to perform the annual Haj in the Grand Mosque, in the holy city of Mecca, Saudi Arabia, June 24. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany
ایک سوڈانی مسلمان خاندان خانہ کعبہ کے باہر چہل قدمی کر رہا ہے، جب وہ 24 جون کو سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں واقع عظیم الشان مسجد الحرام میں سالانہ حج ادا کرنے کے لیے سوڈان سے پہنچے ہیں۔ REUTERS/محمد عبد الغنی

Muslim pilgrims visit Mount Al-Noor, where Muslims believe Prophet Mohammad received the first words of the Koran through Gabriel in the Hira cave, in the holy city of Mecca, Saudi Arabia, June 24. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany
ایک مسلم زائر کوہ النور میں موجود ہے، جہاں مسلمانوں کا خیال ہے کہ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ، غار حرا میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن کی پہلی وحی نازل ہوئی تھی۔ REUTERS/محمد عبد الغنی

People rest during the annual haj pilgrimage, in the Mina area, in the holy city of Mecca, Saudi Arabia, June 26. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany
26 جون کو سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں منیٰ کے علاقے میں لوگ سالانہ حج کے دوران آرام کر رہے ہیں۔ REUTERS/محمد عبد الغنی

A man sits among birds outside the holy Kaaba, as people start arriving to perform the annual Haj in the Grand Mosque, in the holy city of Mecca, Saudi Arabia, June 24. REUTERS /Mohamed Abd El Ghany
ایک شخص خانہ کعبہ کے باہر پرندوں کے درمیان بیٹھا ہے، جب لوگ 24 جون کو سعودی عرب میں سالانہ حج کے لیے پہنچنا شروع کر رہے ہیں۔ REUTERS /محمد عبد الغنی

People walk during the annual haj pilgrimage, in the Mina area, in the holy city of Mecca, Saudi Arabia, June 26. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany
26 جون کو سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں منی کے علاقے میں لوگ سالانہ حج کے دوران چہل قدمی کر رہے ہیں۔ REUTERS/محمد عبد الغنی

Muslim pilgrims visit Mount Al-Noor, where Muslims believe Prophet Mohammad received the first words of the Koran through Gabriel in the Hira cave, in the holy city of Mecca, Saudi Arabia, June 24. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany
مسلمان زائرین کوہ النور میں موجود ہیں، جہاں مسلمانوں کا خیال ہے کہ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ، غار حرا میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن کی پہلی وحی نازل ہوئی تھی۔

A Muslim pilgrim prays during a visit to Mount Al-Noor, where Muslims believe Prophet Mohammad received the first words of the Koran through Gabriel in the Hira cave, in the holy city of Mecca, Saudi Arabia, June 24. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany
24 جون کو سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں، غار حرا میں ایک مسلمان خاتون حاجی کوہ النور کے دورے کے دوران نماز ادا کر رہی ہے۔ REUTERS/محمد عبد الغنی

Tents are seen ready in the Mina area for pilgrims to do pilgrimage rituals, as Muslims start arriving to perform the annual haj, in the holy city of Mecca, Saudi Arabia, June 25. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany

Related Posts