لاہور میں مرغی کے گوشت کی آسمان سے باتیں کرنے لگی، فی کلو گوشت 663 روپے کا ہوگیا۔
چکن کی فی کلو قیمت 663 روپے تک پہنچ گئی ہے، دو ہفتوں کے دوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 44 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ انتظامیہ منافع خورعناصر کے سامنے بے بس ہوچکی ہے۔
دکانداروں نے فیڈ مہنگی ہونے کے ساتھ ساتھ منافع خور عناصر کو چکن مہنگا ہونے کی بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب تک ان پر ہاتھ نہیں ڈالا جائے گا مرغی کی قیمتیں کم نہی ہوں گی۔
آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پر تحفظات کا اظہار کردیا
گزشتہ دو ہفتوں میں چکن 44 روپے جبکہ دو ماہ میں 141 روپے مہنگی ہوچکی ہے۔
قبل ازیں اپریل لے مہینے میں بھی مرغی کا گوشت 70 روپے کے اضافے کے بعد 518 روپے فی کلو کا ہوگیا تھا۔