عوام کو ریلیف، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔

مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے کی کمی کردی گئی ہے جب کہ کوکنگ آئل 37 سے 59 روپے تک فی لیٹر سستا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کرپٹو ایکسچینج بائنانس نے امریکی ڈالر میں رقوم لینے کا سلسلہ روک دیا

واضح رہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گزشتہ ماہ گھی اور تیل کی قیمت میں 213 روپے فی کلو تک اضافہ کیا گیا تھا، جس کے بعد نرخ 605 روپے تک پہنچ گئے تھے۔

Related Posts