رواں ہفتے سب سے زیادہ دیکھے گئے پاکستانی ڈراموں پر ایک نگاہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستانی اداکاروں کی شہرت اور ڈراموں کے جاندار اسکرپٹ کے باعث حالیہ پاکستانی ڈرامے مقبولیت کی نئی بلندیوں کو چھوتے محسوس ہوتے ہیں۔

رواں ہفتے بھی بہت سے ڈرامہ سیریلز نے عوام کے دلوں پر راج کیا جن میں سے یمنیٰ زیدی کے ٹی وی ڈرامے تیرے بن کو اہم مقام حاصل ہے۔ ذیل میں یو ٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے گئے 5 ڈرامہ سیریلز پر ایک نگاہ ڈالی گئی ہے۔

الف) تیرے بن

رواں ہفتے یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹی وی سیریل تیرے بن رہا جس کو ایک ہی روز میں 1کروڑ 80 لاکھ بار دیکھا گیا، جو دیگر ٹی وی سیریلز کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔

ب) جھوم 

رواں ہفتے ڈرامہ سیریل جھوم کو تیرے بن کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ یعنی کم و بیش 1 کروڑ بار دیکھا گیا ہے۔

ج) احرامِ جنون

احرام جونون ڈرامہ کاسٹ، ریلیز کی تاریخ، ٹائمنگ، اور ٹیزر، جیو ٹی وی

جھوم کے بعد اگر یو ٹیوب پر سب سے زیادہ کسی پاکستانی ڈرامے کو دیکھا گیا تو اس کا نام احرامِ جنون ہے جسے یو ٹیوب پر 86 لاکھ مرتبہ دیکھا گیا۔

د) مجھے پیار ہوا تھا

مجھے پیار ہوا تھا (ٹی وی سیریز 2022–) - آئی ایم ڈی بی

احرامِ جنون کے بعد یو ٹیوب پر سب سے زیادہ 75 لاکھ مرتبہ ڈرامہ سیریل “مجھے پیار ہوا تھا” دیکھا گیا۔

ہ) محبت گمشدہ میری

محبت گمشدہ میری سے دانیال کون ہے؟  reviewit.pk

یو ٹیوب پر پانچویں نمبر پر سب سے زیادہ یعنی 50 لاکھ بار دیکھے جانے کا اعزاز ڈرامہ سیریل محبت گمشدہ میری کو حاصل ہوا ہے۔ 

Related Posts