کریم بینزیما کی ایک جھلک دیکھنے ساٹھ ہزار سعودی شہری امڈ آئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فرانس کے اسٹار فٹبالر کریم بینزیما نے سعودی عرب کے فٹبال کلب الاتحاد میں شمولیت اختیار کرلی۔

کریم بینزیما سعودی کلب الاتحاد کے ساتھ 3 سالہ معاہدے پر دستخط کیلئے جدہ میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

لبنان کی حراست میں کرنل قذافی کے چھوٹے بیٹے کی بھوک ہڑتال، معاملہ کیا ہے؟

گزشتہ روز جدہ کے کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں اسٹار فٹبالر  کے اعزاز میں تقریب رکھی گئی۔

کریم بینزیما کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے 60 ہزار شائقین اسٹیڈیم پہنچ گئے اور اسٹار فٹبالر کا شاندار استقبال کیا۔

سعودی کلب النصر میں شامل رونالڈو  نے بھی کریم بینزیما کا خیرمقدم کیا اور خوش آمدید کہا۔

کریم بینزیما سے سعودی کلب نے فی سیزن 200 ملین یورو سالانہ کا معاہدہ کیا ہے۔

Related Posts