پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل لیز پر نیویارک سٹی انتظامیہ کے حوالے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیویارک میں واقع پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل  کو نیویارک سٹی ایڈمنسٹریشن کو 3 سال کی لیز پر دے دیا گیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وزیر  ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ روز ویلٹ ہوٹل لینڈ مارکنگ کے خطرے سے باہر نکل آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ہارورڈ یونیورسٹی میں محمد رضوان کا اپنے ٹیچر کو قرآن کا تحفہ

ان کا کہنا تھا کہ اب ہوٹل کی عمر 100 سال سے زائد ہو گئی ہے، روز ویلٹ ہوٹل کو لیز  پر دینے سے پاکستان کے خزانے میں پیسے آنے لگے ہیں، قیمتی ترین اثاثہ محفوظ کرکے کمائی والی جگہ بنادی گئی ہے۔

Related Posts