نادرا کے تحت اب 30 شہروں میں پاسپورٹ مراکز قائم ہوں گے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عوام کی نئی سہولت کیلئے نادرا اب 30 شہروں میں پاسپورٹ بھی بنائے گا۔

 وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عوام کی سہولت کیلئےنادرا کا 30 شہروں میں پاسپورٹ بنانے کا فیصلہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:

نئی پارلیمنٹ کی دیوار پر “اکھنڈ بھارت” کا نقشہ، مودی کے خطرناک عزائم آشکار

وزیراعظم کی ہدایت پر باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Related Posts