گوجرانوالہ :پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ بھارتی شہری سامعہ آرزو کا گوجرانوالہ میں سسرال آمد پر شانداراستقبال کیاگیا۔
دلہن کا ریٹ کارپٹ استقبال کیا گیا ۔سامعہ آرزو پہلی بار اپنے سسرال آئی ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ سامعہ آرزو اور حسن علی کی شادی 20اگست کودبئی میں ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں :ثانیہ مرزا نے اپنے وزن کم کرنے کے عمل کو سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا