کیا آپ نے جینیفر لوپیز کی فلم ’دی مدر‘ دیکھی ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر جینیفر لوپیز کی فلم دی مدر ریلیز ہوگئی ہے۔

نکی کیرو کی ہدایت کردہ فلم میں 52 سالہ جینیفر لوپیز نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

کہانی

فلم کی کہانی ایک ایف بی آئی ایجنٹ کے گھر سے شروع ہوتی ہے جہاں پر ایک خاتون یعنی کہ جینیفر لوپیز اپنی بچی کی حفاظت کے بدلے میں افسران کے ساتھ معاہدہ کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

لیکن یہ منصوبہ اس وقت ناکام ہوجاتا ہے جب ایف بی آئی کے گھر پر حملہ ہوجاتا ہے، اس دوران وہ اپنی بیٹی کی حفاظت کیلئے اس کے باپ کے ساتھ ایک سودا کرلیتی ہے اور تقریباََ 12 سال تک وہ اپنی بیٹی سے نہیں ملتی۔ جینیفر لوپیز کو 12 سال کے بعد اپنی بیٹی سے ملنے کا خیال آتا ہے۔

کاسٹ

جینیفر لوپیز

جوزف فینیس

عمری ہارڈوک

گیل گارسیا برنال

پال ریسی

لوسی پیز

جیسی گارسیا

یوون سینیٹ جونز

کیا یہ فلم دیکھنی چاہئیے؟

2 گھنٹے کی اس فلم کی کہانی 90 منٹ میں بھی ختم کی جاسکتی تھی تاہم اس کی کہانی کو کافی طول دیا گیا، فلم میں ایک ماں کی محبت دکھائی گئی ہے جو ہر کسی کو ضرور دیکھنی چاہئیے۔

Related Posts