جمائما کے بھائی عمران خان کیلئے فکر مند

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی بین گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے فکرمند ہوں۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی بین گولڈ اسمتھ کا عمران خان کے حق میں بیان سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

آفتاب اقبال رہا، عمران ریاض کو عدالت میں پیش کیا جائے گا

بین گولڈ اسمتھ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بارے میں فکرمند ہوں، عمران خان ان چند شخصیات میں سے ہیں جن سے بے حد متاثر ہوں، ان کو یقین ہے کہ انجام اچھا ہی ہوگا۔

بین گولڈ اسمتھ نے مزید کہا کہ جوانی میں عمران خان ہماری پوری فیملی کیلئے رول ماڈل تھے، اور انہوں نے مجھے کرکٹ کھیلنا سکھائی۔

Related Posts