افغان وزیر خارجہ کا پاکستانی سیاستدانوں کے اعزاز میں عشائیہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان کے سیاسی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔

امیر خان متقی نے مولانا فضل الرحمان، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، محمود خان اچکزئ، ایمل ولی خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں مدعو کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ثبوت فراہم، طالبان حکومت نے دہشت گرد مراکز ختم کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت مانگ لی

پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے افغان وزیر خارجہ نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں نئی افغان حکومت کی آمد کے بعد سے افغانستان میں ہونے والی پیش رفت کےعلاوہ دونوں ممالک کے دو طرفہ مشترکہ سیاسی، تجارتی، راہداری اور مفادات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

افغان میڈیا کے مطابق ملاقات میں شرکاء نے زور دیا کہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان قربت اور عوام کے لئے آزادانہ سفر کا راستہ ہونا چاہئے۔

Related Posts