کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں Tecno، Infinixموبائل فونز کی نئی قیمتیں کیا ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں موبائل فونز کی دو بڑی کمپنیوں جن میں Tecno اور Infinix شامل ہیں کی جانب سے اپنے فونز کی قیمتوں میں واضح کمی کی کی گئی ہے۔

ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ Tecno اور Infinix نے گزشتہ سال سے کئی فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ Tecno اور Infinix نے اپنے تمام ڈسٹری بیوٹرز اور ڈیلرز کو 2022 اور 2021 کے فون ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کے بارے میں مطلع کرتے ہوئے نوٹیفکیشن شیئر کیا۔

مزید پڑھیں:واٹس ایپ کی صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری

جیسا کہ پہلے ذکر کیا گیا ہے، قیمتوں میں کمی پہلے سے ہی مؤثر ہے، لہٰذا یہ رعایتیں جلد ہی ہر جگہ دستیاب ہوں گی اور صارفین اس سے فیضیاب ہوسکیں گے۔

Related Posts