تصویری تجزیہ، برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی تاجپوشی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تصویری تجزیہ، برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی تاجپوشی
تصویری تجزیہ، برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی تاجپوشی

لندن: پر وقار تقریب میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو سینٹ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا، بادشاہ چارلس کوآرچ بشپ نے کنگ ایڈورڈ تاج پہنایا۔

آرچ بشپ آف کینٹربری نے تقریب کے دوران بادشاہ چارلس سوئم سے عہدے کا حلف لیا جس کے بعد بادشاہ چارلس نے حلف نامے پر دستخط کر دیے، گزشتہ 70 سال کے دوران تاج پوشی کی یہ پہلی تقریب ہے، شاہ چارلس کنگ ایڈورڈ تاج پہننے والے ساتویں شاہی سربراہ ہیں۔

فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز
فوٹو:اے ایف پی
فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ تاج پوشی کے بعد ملک بھر میں بگل بجائے گئے اور توپوں کی سلامی پیش کی گئی، تاجپوشی کی یہ روایت 1066 میں شروع ہوئی تھی جس کا سلسلہ جاری ہے اور آج شاہ چارلس سوئم 40ویں بادشاہ کا تاج اپنے سر پر سجارہے ہیں۔

Related Posts