’تیرے بن‘ کی حالیہ قسط پر سوشل میڈیا صارفین کا کیا ردعمل سامنے آیا؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ صرف پاکستان میں ہی مقبول نہیں ہورہا بلکہ پڑوسی ممالک میں بھی اسے بہت شوق سے دیکھا جارہا ہے۔

ڈرامے کی قسط ریلیز ہوتے ہی یہ ڈرامہ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگتا ہے، صارفین ڈرامے کی کہانی اور اس کے مناظر پر طرح طرح کے تبصرے کرتے ہیں۔

صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ تنقید کانشانہ میرب کو بنایا جاتا ہے۔ ڈرامے کی حالیہ قسط میں مرتسم میرب کو ناراض ہوکر گھر چھوڑ آیا ہے۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ میرب ہمیشہ سے یہی چاہتی تھی، شاید اب اس کو احساس ہوگا کہ وہ مرتسم کے بغیر نہیں رہ سکتی۔

صارفین کی اکثریت مرتسم کے اس فیصلے کو سراہ رہی ہے، آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Tere Bin Episode 42- Internet Reacts To Murtasim Getting Rid Of Meerab

Related Posts