اداکارہ زارا ترین اور فرحان طاہر نے راہیں جدا کرلیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ زارا ترین اور پاکستانی نژاد امریکی اداکار فرحان طاہر نے راہیں جدا کرلیں۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے مطابق اداکارہ زارا ترین اور اداکار فرحان طاہر کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Irfanistan (@irfanistan)

اداکارہ زارا ترین نے اپنی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے درمیان معاملات ٹھیک نہیں چل رہے تھے، نا قابل برداشت اختلافات کے باعث ہم نے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔

اداکارہ زارا ترین اور پاکستانی نژاد امریکی اداکار فرحان طاہر کی شادی 7 نومبر 2021 کو ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ علی طاہر کے بڑے بھائی فرحان طاہر اسٹار ٹریک میں کیپٹن روباؤ اور آئرن مین میں رضا کا کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں۔

Related Posts